کیا نماز میں اذان و اقامت کہنا واجب ہے ؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
یومیہ نمازوں میں اذان واقامت چاہے وہ ادا پڑھی جا رہی ہوں یا قضا ، مستحب موکد ہے واجب نہیں ہے لہٰذا آپ ڈائرکٹ نیت اور تکبیرۃ الاحرام سے نماز شروع کر سکتے ہیں ۔
اذان و اقامت یومیہ نمازوں سے مخصوص ہے لہٰذا یومیہ کے لئے جو دوسری نمازیں ہیں چاہے وہ واجب ہو جیسے نماز آیات یا مستحبی جیسے نماز عیدین یا نماز زیارت وغیرہ ان نمازوں میں اذان و اقامت نہیں ہے لہٰذا ان نمازوں کو بغیر اذان و اقامت کے پڑھنا چاہئے۔