احتیاط واجب کی وضاحت فرمائیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    احتیاط واجب وہ حکم جواحتیاط کے مطابق ہو اورفقیہ نے اس کے ساتھ فتویٰ نہ دیا ہو۔مکلف کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس احتیاط پر عمل کرے یا اپنےمرجع کے بعد جس مجتہد کو اعلم سمجھتا ہو اور اس نے اس مسئلہ میں فتوی ٰ دیا ہو اس کے فتوی ٰ پر عمل کرے۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/qa/search/2147887

جواب دیں۔

براؤز کریں۔