الکحل ملے عطر میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    الکحل دو طرح کا ہوتا ہے :

    ۱۔ ایک وہ جو شراب کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور مستی لاتا ہے، یہ الکحل نجس ہے ،

    ۲۔ الکحل کی دوسری قسم طبی اور صنعتی ہے ، جو کہ پاک ہے ۔

    البتہ بعض ماہرین کے مطابق طبی اور صنعتی الکحل میں بھی فرق ہے ، لیکن شرعی لحاظ ان کے حکم میں کوئی فرق نہیں الکحل چاہے طبی ہو یا صنعتی دونوں پاک ہیں ، لہذا عطر یا فرفیوم میں شامل ہونے والا الکحل پاک ہے اور اس میں نماز ہو سکتی ہے ، صرف شراب میں استعمال ہونے والا الحکل نجس ہے ، باقی پاک ہے ۔

    Khamenei.ir

    Sistani.org

    islamquest.net

جواب دیں۔

براؤز کریں۔