امام رضاؑ اپنے زائر کی مدد کے لئے کب آتے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. امام رضا علیہ السلام کی ایک نورانی حدیث کے مطابق آپ اپنے زائر کی مدد کے لئے کئی مواقع پر تشریف لاتے ہیں۔ آپؑ فرماتے ہیں:

    "جو شخص دور ہونے کے باوجود ہماری زیارت کرے اور ہماری زیارت کے لئے آئے تو قیامت کے دن ہم تین جگہوں پر اس کی مدد کے لئے آئیں گے تاکہ اسے دکھوں سے نجات دلائیں۔

    اوّل: اس وقت جب انسان کے نامۂ اعمال اُس کے دائیں اور بائیں ہاتھ میں دیئے جائیں گے۔
    دوم: اُس وقت جب وہ پلِ صراط سے گزرے گا۔
    سوم: اُس وقت جب اُس کے اعمال تولے جائیں گے۔”

جواب دیں۔

براؤز کریں۔