انفال کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    انفال وہ عمومی اموال ہیں جن کا اختیار نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے بعد امام معصوم علیہ السلام کے پاس ہے اور غیبت کے زمانے میں اس کا اختیار ولی امر مسلمین کے پاس ہے {یعنی وہ اسلامی حکومت کے زیر استعمال ہوں گے }اور واجب ہے کہ مسلمانوں کے عام مصالح میں ان کو خرچ کیا جائے۔

    حوالہ:فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث خمس، چھٹی فصل،انفال

جواب دیں۔

براؤز کریں۔