ان استعمال شدہ کاغذوں کا شرعی حکم کیا ہے جن پر اسمائے مبارک (اللہ اور معصومین علیہم السلام کے نام) لکھے ہوئے ہیں؟ کیا انھیں جلایا جا سکتا ہے؟

سوال

 ان استعمال شدہ کاغذوں کا شرعی حکم کیا  ہے جن پر اسمائے مبارک (اللہ اور معصومین علیہم السلام کے نام) لکھے ہوئے ہیں  کیا انھیں جلایا جا سکتا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب:

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    انھیں مٹی میں دفن کر دینے یا لگدی میں تبدیل کر دینے میں کوئي قباحت نہیں ہے لیکن انھیں جلانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔

    حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔