اگرنمازصبح کاوقت معلوم نہ ہوکہ نمازقضا ہوئی ہے یانہیں تو کس نیت سےنماز پڑھیں گے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    جب تک طلوع آفتاب کا یقین نہ ہو ادا کی نیت کرسکتے ہیں بہر حال اس دن کی نماز صبح کو ادا یا قضا کی نیت کے بغیر بھی پڑھ سکتے ہیں۔

    حوالہ:

    http://www.leader.ir/content/24234

جواب دیں۔

براؤز کریں۔