اگرپاک کرنے کے بعد نجاست کا رنگ باقی رہ جاتا ہے تو کیا حکم ہے؟

سوال

میں جب خون والے کپڑے دھوتا ہوں تو دھلائی کے بعد خون کے دھبے نظر آتے ہیں، ان کا حکم کیا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃاللہ العظمیٰ آقای سیستانی مدظلہ العالی فرماتے ہیں:

    اگر خون کا مادہ مٹ چکا ہے اور صرف اس کا رنگ باقی ہے تو کپڑے پاک ہیں۔

    حوالہ:

    Link:https://www.sistani.org/urdu/qa/01883

جواب دیں۔

براؤز کریں۔