اگرکسی کو شک ہوکہ مجھ پرکوئی قضاروزہ باقی ہےیا نہیں تو اس کی کیاذمہ داری ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    شک کی صورت میں کوئی ذمہ داری نہیں ہے ۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3644/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔