اگرکوئی خود کشی کر لے تو کیا اس کی نماز جنازہ ،قرآن خوانی اور مجلس کرواسکتے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خود کشی شریعت کے لحاظ سے ایک نہایت ہی سنگین جرم ہےجسے گناہ کبیرہ اورحرام قرار دیا گیا ہے۔تمام مراجع کرام کا فتوی ہے کہ جس طرح تمام مسلمانوں کی نمازجنازہ واجب ہے اسی طرح خود کشی کرنے والے شخص کی بھی نمازجنازہ واجب ہے اور جس تما م مسلمانوں کیلئے ایصال ثواب کرنا جائز ہے اسی طرح خود کشی کرنے والے شخص کیلئے بھی ایصال ثواب کرنا قرآن خوانی اور مجلس کروانا جائز ہے۔

    حوالہ:ویب سائٹ، آیۃ اللہ العظمیٰ آقای سیستانی حفظہ اللہ

    http://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔