اگر انسان سجدے کی آیت سننے کے وقت خود بھی وہ آیت پڑھے تو کیا ایک ہی سجدہ کافی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر انسان سجدے کی آیت سننے کے وقت خود بھی وہ آیت پڑھے تو ضروری ہے کہ دو سجدے کرے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ 1103

جواب دیں۔

براؤز کریں۔