اگر بیماری کا خوف ہو یا وضو کرنے کی صورت میں پیاسے رہ جانے کا ڈر ہو تو کیا کرے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جس شخص کو خوف ہو کہ وضو کرنے سے بیمار ہو جائے گا یا اس پانی سے وضو کرے گا تو پیاسا رہ جائے گا، اُس کا فریضہ وضو نہیں ہے۔ اور اگر اسے علم نہ ہو کہ پانی اس کے لیے نقصان پہنچانے والا ہے اور وہ وضو کر لے اور اُسے وضو کرنے سے نقصان پہنچے، تو اُس کا وضو باطل ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۲۹۴

جواب دیں۔

براؤز کریں۔