اگر خمس کی ادائیگی کی رقم زیادہ ہو تو کیا ہر مہینہ قسطوں میں ادا کیا جاسکتا ہے؟

سوال

اگر خمس کی ادائیگی کی رقم زیادہ ہو تو کیا مجتہد یا اس کے بااختیار وکیل کی اجازت سے اسے ہرمہینہ قسطوں میں ادا کیا جا سکتا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    جی ہاں قسطوں میں کیا جاسکتا ہے۔

    حوالہ:

    Link:https://www.sistani.org/urdu/

    https://www.leader.ir/ur/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔