اگر فتوے کے بدلنے کی کوئی خبر نہ ہو تو کیا کرے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جب تک انسان کو یہ یقین نہ ہو جائے کہ مجتہد کا فتویٰ بدل چکا ہے، وہ کتاب میں لکھے ہوئے فتویٰ پر عمل کر سکتا ہے، اور اگر فتویٰ کے بدل جانے کا احتمال ہو تو چھان بین کرنا ضروری نہیں۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ 6

جواب دیں۔

براؤز کریں۔