اگر مسافر بھول جائے کہ وہ سفر پر ہے اور نماز پوری پڑھ لے تو کیا کرے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر کوئی شخص بھول جائے کہ وہ مسافر ہے اور پوری نماز پڑھ لے، اور اُسے نماز کے وقت کے اندر ہی یاد آ جائے تو اُسے چاہیے کہ قصر کر کے نماز دوبارہ پڑھے۔ اور اگر نماز کے وقت کے بعد یاد آئے تو اُس نماز کی قضا اُس پر واجب نہیں۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۳۷۱

جواب دیں۔

براؤز کریں۔