اگر مسافر بھول کر کامل نماز پڑھ لے اور بعد میں متوجہ ہو تو اسے کیا کرنا چاہیے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    اگر مسافر بھول جائے کہ اس کی نمازقصر ہے اور وہ پوری نماز پڑھ لے تو اگر وقت کے اندر متوجہ ہو جائے تو اسے دوبارہ نماز پڑھنی چاہیے لیکن اگر وقت گزرنے کے بعد اسے یاد آئے تو نماز کی قضا کرنا واجب نہیں ہے۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/book/26352/4315/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔