اگر مسافر قصر کے حکم کو جانتا ہو لیکن گمان کرے کہ سفر آٹھ فرسخ نہیں ہے اور مکمل نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر ایک مسافر جانتا ہو کہ اسے نماز قصر پڑھنی چاہیے اور وہ اس گمان میں پوری نماز پڑھ لے کہ اس کا سفر آٹھ فرسخ سے کم ہے، تو جب اسے معلوم ہو کہ اس کا سفر آٹھ فرسخ کا تھا، تو ضروری ہے کہ جو نماز پوری پڑھی ہے اسے دوبارہ قصر کے طور پر پڑھے۔ اور اگر اسے اس بات کا علم نماز کا وقت گزر جانے کے بعد ہو تو قضا ضروری نہیں۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۳۷۰

جواب دیں۔

براؤز کریں۔