اگر وضو کرتے وقت نل کے پانی کو بند نہ کریں تو کیا یہ اسراف ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    جی یہ اسراف شمار ہوگا البتہ اس سے وضو باطل نہیں ہوگا۔ ہاں اگر بایئں ہاتھ پر اتنا پانی ڈالا جائے کہ مسح کے لئے وضو کا پانی شمار نہ ہو تو اس سے مسح نہیں ہوگا جسکے نتیجہ میں وضو باطل ہو جائےگا۔

    العروة الوثقى، افعال الوضو، م ۴۵ و ۴۷
    http://hadana.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔