اگر پیشاب کرنے کے بعد استبراء نہ کرےاورکوئی رطوبت نکلے تو اس کاکیا حکم ہے؟

سوال

اگر پیشاب کرنے کے بعد استبراء نہ کرےاور پیشاب کی جگہ سے کوئی رطوبت نکلے تو اس کاکیا حکم ہے؟ 

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    اگر پیشاب کے بعد استبراء نہ کرے اور مشتبہ رطوبت نکلے تو وہ پیشاب کے حکم میں ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔