اگر کسی کو شک ہو کہ اُس کے ذمہ قضا نماز ہے، یا جو نماز اُس نے ادا کی وہ غلط تھی تو کیا کرے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر کسی شخص کو احتمال ہو کہ قضا نماز اُس کے ذمہ ہے یا جو نمازیں پڑھ چکا ہے وہ صحیح نہیں تھیں، تو مستحب ہے کہ احتیاطاً اُن نمازوں کی قضا کرے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۳۸۳

جواب دیں۔

براؤز کریں۔