اگر کسی کو کفارہ تاخیر کاعلم نہ ہوتو اس کا وظیفہ کیا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اگر کسی کو کفارہ تاخیر کاعلم نہ ہو اگر کوئی یہ نہ جانتا ہو کہ اگر آخری رمضان کے قضاروزوں اگلے رمضان سے پہلے ادا نہ کرنے کی صورت میں قضا کے علاوہ کفارہ تاخیربھی واجب ہوجاتا ہے{یعنی فی روزہ۳ پاوآٹایا کوئی کھانےکی چیز کسی مستحق کو دینا ہوتی ہےتو اس لا علمی کی وجہ سے کفارہ تاخیرمعاف نہیں ہوتااور اس مسئلےمیں علم ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتاہے۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3644

جواب دیں۔

براؤز کریں۔