اگر کسی کو یقین ہو کہ اُس کا لباس یا بدن نجس نہیں ہے لیکن نماز کے بعد معلوم ہو کہ نجس تھا، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر کسی شخص کو یہ یقین ہو کہ اُس کا بدن یا لباس نجس نہیں ہے اور اُس کے نجس ہونے کے بارے میں اُسے نماز کے بعد پتہ چلے، تو اُس کی نماز صحیح ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ 810

جواب دیں۔

براؤز کریں۔