اگر کسی کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ وہ مسلمان ہے یا نہیں، تو اُس کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر کسی شخص کے بارے میں یہ علم نہ ہو کہ وہ مسلمان ہے یا نہیں، اور اگر کوئی نشانی اُس کے مسلمان ہونے کی نہ ہو، تو وہ پاک سمجھا جائے گا لیکن اُس پر اسلام کے دوسرے احکام لاگو نہیں ہوں گے۔ مثلاً نہ ہی وہ مسلمان عورت سے شادی کر سکتا ہے اور نہ ہی اُسے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جا سکتا ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ 110

جواب دیں۔

براؤز کریں۔