اگر کوئی بھولے سے نجس لباس میں نماز پڑھ لے اور بعد میں یاد آئے تو کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    اگر کوئی شخص یہ بھول جائے کہ اس کا بدن یا لباس نجس ہے اور اسے نماز کے دوران یا اس کے بعد یاد آئے چنانچہ اگر اس نے لاپروائی اور اہمیت نہ دینے کی وجہ سے بھلا دیا ہو تو احتیاط لازم کی بنا پر ضروری ہے کہ وہ نماز کو دوبارہ پڑھے اور اگر وقت گزر گیا ہو تو اس کی قضا کرے۔ اس صورت کے علاوہ ضروری نہیں ہے کہ وہ نماز کو دوبارہ پڑھے۔

    استفتا توسط wilayat.irاز دفتر آیہ اللہ خامنہ ای مد ظلہ
    استفتا نمبر۔ شماره استفتاء: xWZFFKgVuw4
    توضیح المسائل آیہ اللہ سیستانی مد ظلہ مسئلہ ۸۱۱

جواب دیں۔

براؤز کریں۔