اگر کوئی رشتہ دار گناہ کرتا ہو تو اس سے تعلقات کے سلسلہ میں کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ

    اگر کوئی شخص کسی ایسے آدمی کے ساتھ معاشرت اور تعلقات رکھنے پر مجبور ہواور کبھی کبھی اس کی مدد بھی کرتا ہو کہ جو نماز نہیں پڑھتا ہے تو اس کی ذمہ داری ہے کہ شرائط پائے جانے کی صورت میں امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے فریضہ پر عمل کرتا رہے اس کے علاوہ اس کی کوئی اور ذمہ داری نہیں ہے۔ اسکی مدد کرنا یا اس کے ساتھ تعلقات رکھنا اگر اس کے نماز ترک کرنے کی حوصلہ افزائی کا سبب نہ ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    حوالہ: تعلیم احکام،بحث امر بالمعروف و نہی عن المنکر،ص۴۴۲مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی

جواب دیں۔

براؤز کریں۔