اگر کوئی شخص بدن کو سر سے پہلے دھو لے تو کیا غسل باطل ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر کوئی شخص بدن کو سر سے پہلے دھوئے تو اُس کے لئے غسل کو شروع سے کرنا ضروری نہیں بلکہ اگر بدن کو دوبارہ دھو لے تو اُس کا غسل صحیح ہو جائے گا۔

    حوالہ: آیت اللہ سیستانی، توضیح المسائل، مسئلہ نمبر ۳۶۸

جواب دیں۔

براؤز کریں۔