اگر کوئی شخص بھول کر قصر کے بجائے پوری نماز پڑھ لے تو کیا کرے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر بھول جائے کہ مسافر کو نماز قصر کر کے پڑھنی چاہیے اور پوری نماز پڑھ لے تو اس کی نماز باطل ہے، لیکن بھول جانے کی صورت میں اگر اسے نماز کا وقت گزر جانے کے بعد یہ بات یاد آئے تو اس نماز کی قضا کرنا ضروری نہیں۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۳۶۶

جواب دیں۔

براؤز کریں۔