اگر کوئی کسی مسجد کے حوض میں وضو کرے اور دوسری مسجد میں نماز کا ارادہ رکھتا ہو، لیکن یہ معلوم نہ ہو کہ حوض اسی مسجد کے لیے وقف ہے یا نہیں، تو وضو کرنا کیسا ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
اگر کوئی شخص ایک مسجد میں نماز پڑھنا چاہتا ہو اور یہ بھی نہ جانتا ہو کہ آیا اس مسجد کا حوض تمام لوگوں کے لیے وقف ہے یا صرف اُن لوگوں کے لیے جو اس مسجد میں نماز پڑھتے ہیں، تو اُس کے لیے اُس حوض سے وضو کرنا درست نہیں۔ لیکن عموماً وہ لوگ بھی اُس حوض سے وضو کرتے ہوں جو اس مسجد میں نماز نہیں پڑھنا چاہتے، اور کوئی منع نہ کرتا ہو، تو وہ شخص بھی اُس حوض سے وضو کر سکتا ہے۔
حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۲۷۵