اگر یہ معلوم نہ ہو کہ پچھلے سالوں کے کتنے روزے قضا ہیں تو اب کیا ذمہ داری ہے۔

سوال

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کم از کم ایک یقینی عدد کا تعین کیا جائے کہ اتنے روزے تو ضرور قضا ءہوئے ہیں اتنی تعداد کی قضا ء کر لی جائے اس سے زیادہ کی قضا لازم نہیں ہوگی۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3644

جواب دیں۔

براؤز کریں۔