اہل صفہ کون لوگ ہیں؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
اہل صفہ چار سو افراد پر مشتمل وہ لوگ تھے جو اپنا گھر بار اور سب کچھ چھوڑ کر مدینے میں آگئے لیکن مدینے میں ان کے پاس رہنے کا اور کھانے پینے کا کوئی بند و بست نہیں تھا۔پیغمبر اکرمؐ نے انہیں مسجد النبی کے سامنے ایک چبوترے پر رہنے کے لئے جگہ دی اور ان کے کھانے پینے کا انتظام بھی اپنے ذمہ لیا۔اسی لئے انہیں ’’ضیوف النبی‘‘یعنی پیغمبر خدا (ص)کے مہمان بھی کہا جاتا تھا۔پیغمبر اکرمؐ ہر صبح و شام ان کی خبر گیری کے لئے آیا کرتے تھے اور گاہ بگاہ انہیں وعظ و نصیحت بھی کیا کرتے تھے۔