بچےکے تحفوں پر کیا خمس واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃاللہ سیستانی مد ظلہ فرماتے ہیں:

    بچے کی سالگرہ وغیرہ پر ملنے والے تحفے اگر سال بھر ستعمال نہ ہوں تو بچے کے ولی پر واجب ہے کہ اس کا خمسدے اور اگر ولی خمس نہ دے تو بالغ ہونے کے بعد واجب ہے کہ وہ خود اس کا خمس دے۔

    حوالہ:

    توضیح المسائل آیت اللہ سیستانی مسئلہ ۱۷۶۳

جواب دیں۔

براؤز کریں۔