تاسوعا اور عاشورا (نویں اور دسویں محرم) کے دن خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟

سوال

نویں اور دسویں محرم   (تاسوعا اور عاشورا) کے دن خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    یہ چیز اپنے آپ میں حرام نہیں ہے لیکن بہتر ہے کہ انسان عزاداری میں مشغول رہے اور اپنے آپ کو ثواب عظیم سے محروم نہ کرے۔

    حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت

    khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔