تقلید کے بغیر انجام دیے گئے اعمال کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکات
    جو لوگ تقلید نہیں کرتے یا صحیح طریقہ سے تقلید نہیں کرتے ان کے اعمال مندرجہ ذیل صورت میں صحیح ہیں۔

    ۱۔ احتیاط کے مطابق عمل کیا ہو۔

    ۲۔ حقیقت (حقیقی حکم خدا) کے مطابق ہوں۔

    ۳۔ جس مجتہد کی تقلید اس کے لئے ضروری تھی اس کے فتوی کے مطابق ہوں۔

    حوالہ: تعلیم احکام،بحث تقلید، ص۲۱،مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مد ظلہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔