جب ہم دوسروں کے بارے میں بات کرتے ہیں تو کون سی باتیں غیبت شمار ہوتی ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    غیبت وہ باتیں ہیں جو مسلمان شخص کے پس پشت اس کی مذمت کرنے یا اس کی خامیاں گنوانے کی غرض سے کی جائیں یا اس کے پوشیدہ عیوب و نقائص بیان کرنے کے لئے ہوں

    حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔