جس شخص نے ختنہ نہیں کیا ہے اس کے نماز روز‌ے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    اس کا نماز روزہ صحیح ہے۔لیکن طواف باطل ہے۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/qa/search/405733/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔