جس شخص کے مثانے یا گردے میں پتھری ہو اس کے لئے روزے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگر روزہ رکھنا اس کیلئے نقصان دہ ہو تو روزہ چھوڑ سکتا ہے۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/qa

جواب دیں۔

براؤز کریں۔