جس لڑکی کے والد یا دادا نہ ہوں تو شادی کیلئے کس سے اجازت لی جائے گی

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    شریعت کی روی سےغیر شادی شدہ لڑکی کیلئے اس کا ولی اس کے والد یا دادا ہوتےہیں اگر یہ دونوں دنیا میں موجود نہیں ہیں توپھر شادی کے مسئلہ میں ایسی لڑکی خود مختار ہےاوراپنا فیصلہ خود لے سکتی ہے۔ ہاں اگر اس کی والدہ یا اس کا بڑا بھائی موجود ہے تو تہذیب اور اخلاق کا تقاضا یہ ہےکہ ان کی مرضی کے مطابق عمل کرے۔

    حوالہ:ویب سائٹ، آیۃ اللہ العظمیٰ آقای سیستانی حفظہ اللہ

    http://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔