جو برتن شراب سے نجس ہو گیا ہو اُسے کیسے پاک کیا جائے گا؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جو برتن شراب سے نجس ہو گیا ہو اُسے تین مرتبہ دھونا ضروری ہے۔ اس بارے میں قلیل یا کُر یا جاری پانی کی کوئی شرط نہیں ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۵۴

جواب دیں۔

براؤز کریں۔