حائض عورت کے لیے سورہ فصلت اور سجدہ والی آیتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    سورہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے صرف سجدہ والی آیت نہیں پڑھ سکتی ہے۔

    حوالہ:

    آیۃ الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/qa/01791/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔