حالت حیض وجنابت میں اگر عورت مرجائےتوکیا اسےغسل حیض وجنابت بهی دیاجائےگا؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    نہیں بلکہ صرف غسل میت دینا کافی ہے۔

    حوالہ:

    آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/persian/book/50/22/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔