حیض کی حالت میں مہندی لگانے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    کچھ فقہا کے نزدیک مکروہ ہے۔ البتہ حرام کسى کے نزدیک نہیں۔

    حوالہ:

    آیۃ الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/qa/01791/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔