خمس کا مطلب کیا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    خمس کا لغوی معنی ہے کسی مال کا پانچواں حصہّ اور اصطلاح فقہ میں دین اسلام کےاہم ترین مالی واجبات میں سے ایک ہے،

    خمس کامطلب ہے کہ وہ مکلف جس میں تمام شرائط پائے جاتے ہوں اس پر واجب ہے کہ کچھ خاص شرائط کے تحت اپنے مال کے پانچ حصوں میں سے ایک حصہ ادا کرے۔

    حوالہ: فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث خمس

جواب دیں۔

براؤز کریں۔