دلال لوگ جو اجرت لیتے ہیں کیا وہ حرام ہے یا حلال ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    اگر مباح کام کے بدلے میں اور باہمی رضایت کے ساتھ ہے تو کوئی قباحت نہیں ہے۔
    استفتائات آیۃ اللہ خامنہ ای۔ سوال نمبر ۱۱۱۰
    http://farsi.khamenei.ir/treatise-content?id=94#1110
    استفتاءwilayat.in ازدفتر آیۃ اللہ سیستانی۔
    استفتاء کوڈ: 805928

جواب دیں۔

براؤز کریں۔