سقط کی دیت کس کی گردن پر ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    سقط کی دیت اس پر واجب ہے جس کے فعل کے ذریعہ سقط ہوا ہو، لہذا سوال کی روشنی میں دیت انجکشن لگانے والے پر ہے۔
    استفتا از دفتر آیۃ اللہ خامنہ ای،
    شماره استفتاء: 9d1r1wROThA
    Leader.ir noreply@leader.ir
    سوال و جواب سقط جنین آیۃ اللہ سیستانی۔
    https://www.sistani.org/persian/qa/0934/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔