عقد میں حق مہر مشخص نہ کرنے کا حکم کیا ہے؟
سوال
عقد (عقد دائم اور عقد موقت) میں جان بوجھ کر یا بھول کر حق مہر ذکر نہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب
سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
عقد دائم میں حق مہر کا ذکر کرنا شرط نہیں ہے اور اگر حق مہر معین نہ ہو تو عقد صحیح ہے اور اگر ہمبستری ہو جائے تو عورت مہر المثل کی مستحق ہے لیکن عقد موقت میں حق مہر کی تعیین اور ذکر عقد کے ارکان میں سے ہے اور اس کے بغیر عقد باطل ہے۔
حوالہ:
https://www.sistani.org/urdu/book/26352/4315/