غسل جنابت کے پانی کی چھینٹیں اگر پانی کے ظرف میں گر جائیں تو اسکا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم الله الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمه الله

    جواب :
    اگر بدن یا زمین کا وہ حصہ جس سے مس هوکر پانی کی چھینٹیں ظرف میں گر رہی ہیں، پاک ہے تو ظرف کا پانی پاک رہے گا۔ کیونکہ مجنب کا بدن بذات خود پاک ہے اور پانی اس سے مس ہوکر نجس نہیں ہوتا۔ لہذا اس پانی سے غسل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    استفتائات آیۃ اللہ خامنہ ای اردو۔ استفتا نمبر ۸۴

    http://www.leader.ir/ur

    استفتائات غسل جنابت آیۃ اللہ سیستانی اردو۔ استفتا نمبر ۱۰

    https://www.sistani.org/persian

جواب دیں۔

براؤز کریں۔