غسل زیارت کب تک معتبر ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    مشہور قول کی بنا پر غسل زیارت ائمہ علیہم السلام اس وقت تک معتبر ہے جب تک کوئی حدث صادر نہ ہوجائے۔ البتہ واضح رہے کہ یہ غسل کسی بھی صورت میں نماز کے لئے کافی نہیں ہے۔
    رساله توضیح المسائل امام خمینی۔ مسأله ۶۴۵؛آیت الله تبریزى، جواد، استفتاءات جدید، ج‌1، ص 54، س 242، قم، چاپ اول، بی‌تا؛ طباطبایى یزدى، سید محمد کاظم، العروة الوثقى، ج‌1، ص 311، م 10، بیروت، مؤسسة الأعلمی للمطبوعات، چاپ دوم، 1409ق.

    http://www.islamquest.ne

    توضیح المسائل آیۃ اللہ سیستانی۔ مسئلہ نمبر۴۶۵
    https://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔