قرآن مجید کو نجس روشنائی سے لکھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. قرآنِ مجید کو نجس روشنائی سے لکھنا خواہ ایک حرف ہی کیوں نہ ہو، اُسے نجس کرنے کا حکم رکھتا ہے۔ اگر لکھا جا چکا ہو تو اُسے پانی سے دھو کر یا چھیل کر کسی اور طریقے سے مٹا دینا ضروری ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل، آیت اللہ سیستانی، مسئلہ ۱۳۹

جواب دیں۔

براؤز کریں۔