قرآن کے واجب سجدوں کوکس طریقہ سے انجام دیناچاہیئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    قرآن کے واجب سجدوں میں بھی انہیں چیزوں پر سجدہ کرنا چاہئیے کہ جن پر نماز میں سجدہ صحیح ہے لیکن اس کے علاوہ نماز کے سجدہ کے دوسرے

    شرائط مثلاً قبلہ رخ ہونا یا باوضو ہونا وغیرہ قرآن کے واجب سجدہ میں ضروری نہیں ہیں۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۲۸۵حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔