قرض ادا کرتے وقت بڑھا کے دینا شرعا کیسا ہے ؟

سوال

میں نے ایک شخص سے کچھ پیسے ادھار لئے تھے تاکہ اس سے تجارت کروں گا لیکن کسی وجہ سے نہیں کر سکا نہ اس پیسہ سے کوئی فائدہ ہوا اور نہ نقصان ۔ اب میں ادھار دینے والے کو کچھ ہدیہ بڑھا کر دے سکتا ہوں اپنی مرضی سے یا نہیں؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اگر پہلے سے مقرر نہیں ہے اور مقروض اپنی مرضی سے بڑھا کے دے رہا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے، اور اس طرح کا بڑھا کے دینا سود حرام نہیں ہے ؛ بلکہ بڑھا کے دینا قرض ادا کرنے کے آداب میں سے ہے ۔

    Tebyan.net

    Sistani.org

    Khamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔